"سونی تارا پور والا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
سونی تارا پور والا (پیدائش 1957) بھارتی فوٹوگرافر ، منظر نگاراور فلمساز ہیں۔ انہوں نے میسیسیپی مسالہ، دی نیمسیک اور آسکر کے لیے نامزد [[سلام بومبے]] کی منظر نگاری کی تھی۔ ان سب کی ہدائتکارہ [[میرا نائر]] تھیں۔<ref>{{cite news |title=From Hollywood Back to Bombay|url=https://www.nytimes.com/1994/10/12/style/12iht-soon.html |newspaper=[[نیو یارک ٹائمز]] |date=12 October 1994 |first=Alexandra |last=Viets}}</ref> انہوں نے روہنٹن مستری کے ناول سچ اے لانگ جرنی (2000) کو بھی فلم کی کہانی میں ڈھالا۔ ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکار ان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم تھی۔ لٹل زیزو کے ساتھ ساتھ ان کی تازہ ترین فلم یہ بیلے (2020) جو بنیادی طور پر نیٹ فلکس کے لیے بنی یہاس فلم کی کہانی بھی انہوں نے لکھی اور پھر اس کی ہدایتکاری بھی انہوں نے خود ہی کی۔
 
== حوالہ جات ==