"چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 59:
'''عوامی جمہوریہ چین''' موجودہ '''چین''' کو کہتے ہیں اور '''جمہوریہ چین''' سے مراد [[تائیوان]] اور اس سے ملحقہ علاقے ہیں
 
چین (جسے روایتی چینی میں中國 کہتے ہیں، آسان چینی میں中国 کہتے ہیں) جو [[ایشیاء|ایشیا]] کے مشرق میں واقع ثقافتی اور قدیم تہذیب کا علاقہ ہے۔ چین دنیا کی سب سے پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے جو آج ایک کامیاب ریاست کے روپ میں موجود ہے۔ اس کی ثقافت چھ ہزار سال پرانی ہے۔ [[دوسری جنگ عظیم|جنگ عظیم دوم]] کے بعد ہونے والی چین کی [[خانہ جنگی]] کے اختتام پر چین کو دو ملکوں میں تقسیم کر دیا گیا، ایک کا نام عوامی جمہوریہ چین اور دوسری کا نام جمہوریہ چین رکھا گیا۔ عوامی جمہوریہ چین کے ما تحت مینمرکزی لینڈ،سر زمینِ چین، [[ہانگ کانگ]] اور [[میکاؤمکاؤ]]، جبکہ جمہوریہ چین کا کنٹرول [[تائیوان]] اور اس کے ملحقہ علاقوں پر تھا۔
 
چین کی تہذیب دنیا کی ان چند تہذیبوں میں سے ایک ہے جو بیرونی مداخلت سے تقریباً محفوظ رہیں اور اسی وقت سے اس کی زبان تحریری شکل میں موجود ہے۔ چین کی کامیابی کی تاریخ کوئی چھ ہزار سال قبل تک پہنچتی ہے۔ صدیوں تک چین دنیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ قوم اور [[مشرقی ایشیاء|مشرقی ایشیا]] کا تہذیبی مرکز رہا جس کے اثرات آج تک نمایاں ہیں۔ اسی طرح چین کی سرزمین پر بہت ساری نئی ایجادات ہوئی ہیں جن میں چار مشہور چیزیں یعنی [[کاغذ]]، [[قطب نما]]، [[بارود]] اور [[مطبعہ|چھاپہ خانہ]] شامل ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/چین»