"شاہراہ ریشم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Silkroutes.jpg|تصغیر|400px|شاہراہ ریشم کی مختلف تجارتی گزر گاہیں]]
عہد{{زیر}} قدیم (Ancient Ages) کے ان تجارتی راستوں کو مجموعی طور پر '''شاہراہ ریشم''' {{دیگر نام|انگریزی= Silk Road یا Silk route}} کہا جاتا ہے جو [[چین]] کو [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]] اور [[بحیرہ روم]] کے ممالک سے ملاتے ہیں۔ یہ گذر گاہیں کل 8 ہزار کلو میٹر (5 ہزار میل) پر پھیلی ہوئی تھیں۔ شاہراہ ریشم کی تجارت [[چین]]، [[مصر]]، [[بین النہرین]]، [[فارسی سلطنت|فارس]]، [[برصغیر|بر صغیر]] اور [[روم]] کی تہذیبوں کی ترقی کا اہم ترین عنصر تھی اور جدید دنیا کی تعمیر میں اس کا بنیادی کردار رہا ہے۔
 
شاہراہ ریشم کی اصطلاح پہلی بار جرمن جغرافیہ دان [[فرڈیننڈ وون رچٹوفن]] نے [[1877ء]] میں استعمال کی تھی۔ اب یہ اصطلاح [[پاکستان]] اور [[چین]] کے درمیان زمینی گذر گاہ [[شاہراہ قراقرم]] کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔