"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
'''اسعد بن زرارہ''' یہ ابو امامہ انصاری اور اسعد الخیر سے مشہور ہیں<br>
صحابی۔ نام اسعد، کنیت ابوامامہ قبیلہ [[بنو خزرج]] کے خاندان بنونجار سے تھے۔
=== نام ونسبو نسب ===
اسعد نام، ابو امامہ کنیتکنیت، ،خیرخیر لقب،قبیلہلقب، قبیلہ خزرج سے تھے اور بخارا کے خاندان سے وابستہ تھے،نسبتھے، نسب نامہ یہ ہے،اسعدؓہے، اسعدؓ بن زرارہ بن عبید بن ثعلبہ بن غنم بن مالک ابن نجار بن ثعلبہ بن عمرو بن خزرج۔
بعثت نبویﷺ سے قبل اگرچہ جزیرہ عرب پورا خطہ کفر و ظلمت کا نشیمن تھاتھا، ،تاہمتاہم چند نفوس اپنی فطرت سلیمہ کے اقتضاء سے توحید کے قاتلقائل ہوگئےتھے، تھے،حضرتحضرت اسعدؓ بن زرارہؓ اور [[ابو الہیثم بن تیہان]] بھی انہی لوگوں میں سے تھے۔<ref>(طبقات، جلد۱، قسم۱، صفحہ:۱۴۶)</ref>
 
<ref>(طبقات،جلد۱،قسم۱،صفحہ:۱۴۶)</ref>
== اسلام ==
اسی زمانہ میں مکہ سے اسلام کی صدا بلند ہوئی، اسعد بن زرارہؓ اور [[ذکوان بن عبد قیس]] نے جو [[عتبہ بن ربیعہ]] کے پاس مکہ آئے تھے، ان سے آنحضرتﷺ کے حالات بیان کئے۔