"الیگزنڈر گراہم بیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
ٹیلے فون کا موجد۔ ایڈنبرا ’’ [[اسکاٹ لینڈ]] ‘‘ میں پیدا ہوا۔ ایڈنبرا اور [[لندن]] میں تعلیم پائی۔ 1871ء میں بوسٹن [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] آیا۔ اس کے والد اور دادا نے اپنی زندگی انسانی آواز کے مطالعے اور گونگے بہروں کی تعلیم کے لیے وقف کردی تھی۔ بیل نے بھی باپ دادا کا پیشہ اختیار کیا۔ اس کی شہرت اگرچہ ٹیلیفون کی وجہ سے ہوئی۔ مگر اس کا اپنا شوق زندگی بھر بہروں کی مدد کرتا رہا۔ اس نے شادی بھی ایک مادرزاد بہری لڑکی سے کی۔ بہروں کا ایکاسکول کھولا اور بہروں کی تعلیم دینے والے مدرسین کے لیے الگاسکولالگ اسکول قائم کیا۔ ان کاموں کے ساتھ ساتھ ٹیلیفون ایجاد کرنے کی کوشش بھی کرتا رہا۔ آخر مارچ 1876ء میں وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو گیا۔ اس نے آواز کی شدت اور کیفیت کو جانچنے کا آلہ ’’ [[آواز پیما]]‘‘ بھی ایجاد کیا۔ 1880ء میں حکومت [[فرانس]] کی طرف سے اُسے ٹیلیفون ایجاد کرنے پر پچاس ہزار فرانک انعام دیا گیا۔ یہ رقم اس نے صنعتی تحقیق کی لیبارٹری کو عطا کردی۔
 
== حوالہ جات ==