"تاریخ ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9:
ساتویں اور گیارھویں صدی عیسوی کے درمیان پیش آنے والے حوادث و واقعات میں سب سے اہم واقعہ [[سہ گانہ مقابلہ]] ہے جس کا مرکز [[قنوج]] تھا۔ یہ مقابلہ [[پال سلطنت]]، [[راشٹر کوٹ سلطنت]] اور [[گرجر پرتیہار خاندان]] کے مابین دو صدیوں سے زائد عرصہ تک جاری رہا۔ پانچویں صدی عیسوی کے وسط سے [[جنوبی ہند کی تاریخ|جنوبی ہند]] مختلف شاہانہ رزم آرائیوں کا مرکز توجہ بن گیا تھا جن میں بالخصوص [[چالوکیہ]]، [[چولا سلطنت|چول]]، [[پلو سلطنت|پَلّو]]، [[چیرا خاندان|چیر]]، [[پانڈیہ شاہی سلسلہ|پانڈیہ]] اور [[مغربی چالوکیہ سلطنت|مغربی چالوکیہ]] قابل ذکر ہیں۔ گیارھویں صدی عیسوی میں [[چولا سلطنت|چول حکمران]] جنوبی ہند فتح کرنے کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کے بعض حصوں سمیت [[سری لنکا]]، [[مالدیپ]] اور [[بنگال]] پر بھی حملہ آور ہوئے۔ قرون وسطیٰ کے اوائل میں [[ہندوستانی ریاضیات]] ([[ہندی -عربی نظام عدد]]) نے [[عرب ممالک|عرب دنیا]] میں فلکیات اور ریاضیات کی ترقی پر گہرے اثرات مرتب کیے۔
آٹھویں صدی کے آغاز میں برصغیر میں [[برصغیرمیں مسلم فتح|عربوں کی آمد]] ہوئی اور انھوں نے [[افغانستان]] اور [[سندھ]] میں اپنی حکومت قائم کر لی۔ پھر [[محمود غزنوی]] کا ورود ہوا۔ سنہ 1206ء میں وسط ایشیائی [[ترک]]وں نے [[سلطنت دہلی]] کی بنیاد رکھی اور چودھویں صدی عیسوی کے اوائل تک شمالی ہند کے ایک بڑے حصہ پر اپنا اقتدار مستحکم کر لیا لیکن چودھویں صدی کے ختم ہوتے ہوتے ان کا زوال
== قديم سندھ طاس دور ==
|