"عتیق الرحمن سنبھلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 8:
 
اخیر میں پھر وہ [[بھارت]] میں مقیم ہو گئے تھے جہاں وہ [[دہلی]] میں رہتے تھے۔ طویل علالت کے بعد 23 جنوری سنہ 2022ء میں ان کا انتقال ہوا۔
 
== تصنیفات ==
مولانا ایک علمی شخصیت کے مالک تھے، تفسیر، تاریخ، سیاست، حالات حاضرہ اور فکر اسلامی پر کتابیں اور بے شمار مضامین لکھتے تھے۔
 
* محفل قرآن (6 جلدیں)
*واقعہ کربلا اور اس کا حقیقی پس منظر
* انقلاب ایران اور اس کی اسلامیت