"باب وولمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 173:
[[کرکٹ عالمی کپ 2007]] میں پاکستانی کی آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد [[18 مارچ]]، [[2007ء]] کو ان کو ان کے ہوٹل کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔ پولیس نے ان کی موت کو قتل قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔ 12 جون 2007 کو جمیکن پولیس حکام نے تصدیق کر دی کہ ان کی موت طبعی وجوہات کی وجہ سے ہوئی تھی۔ تین غیر جانبدار پتھالوجسٹس کی رپورٹس اور ٹاکسالوجی ٹیسٹ سے یہ واضح ہوا کہ وولمر طبعی موت کا شکار ہوئے اور ان کے جسم میں کسی قسم کا زہر موجود نہیں تھا۔ یوں کئی مہینوں تک ان متنازع موت کا مسئلہ حل ہوا۔
 
{{پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ}}
{{پاکستان ٹیم برائے کرکٹ عالمی کپ 2007}}
{{زمرہ کومنز|Bob Woolmer}}