"شفیق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 63:
| source = http://content-aus.cricinfo.com/ci/content/player/42636.html
}}
'''شفیق احمد''' انگریزی:Shafiq Ahmed(پیدائش:28 مارچ 1949ء) [[لاہور]],1949ءلاہور، [[پنجاب]]) پاکستان کے سابق [[کرکٹ]] کھلاڑی ہیں<ref>https://www.espncricinfo.com/player/shafiq-ahmed-42636</ref>جنہیں شفیق احمد پاپا بھی کہا جاتا تھا انہوں نے 1974ء سے 1980ء تک 6 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز بھی کھیل چکے ہیں شفیق احمد نے پاکستان کے ساتھ ساتھ لاہور،نیشنل بنک اف پاکستان، پنجاب، پنجاب یونیورسٹی اور یونائیٹڈ بنک اف پاکستان کی طرف سے کرکٹ مقابلوں میں شرکت کی۔
 
=== ابتدائی دور ===