"شمسی طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ہماری زمین سال دو ہزار پانچ کے بعد سے اب تک کے طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
اکتوبر سال دو ہزار تین میں کرہِ ارض کی فضا سے ٹکرانے والے سب سے طاقت ور شمسی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی مقناطیسی شعاؤں سے جاپان کا ایک مصنوعی سیارہ تباہ ہو گیا تھا۔<ref>http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2003/10/031030_solar_flare_fz.shtml</ref>
سنہ انیس سو بہتر میں شمسی طوفان کے باعث امریکہ کی ریاست الینوئے میں فون لائنز متاثر ہوئی تھیں۔<ref>http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2012/03/120307_solar_storm_rh.shtml</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}