ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.



مضمون نظریۂ ارتقا میں آپ کی ترمیم واپس کر دی گئی ہے۔ براہ کرم اپنے ذاتی نظریات وکیپیڈِیا پر لکحںے سے گریز کریں۔--Urdutext 23:21, 26 اکتوبر 2011 (UTC)

  • براہ کرم صفحات پر spam سے احتزاز کریں۔ --Urdutext 15:26, 18 دسمبر 2011 (UTC)

ادخال سانچہ جات در صفحہ آلسو ترمیم

  خوش آمدید، Umar farooq miana! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ آلسو کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ یتیم مضمون ہے، ایسے مضامین جس کے روابط دیگر مضامین میں انتہائی کم یا معدوم ہوں یتیم کہلاتے ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ صفحہ کے جانب روابط کم ہونگے تو قارئین اس صفحہ تک کم ہی پہونچ پائیں گے۔ لہذا براہ کرم اپنے تحریر کردہ مضمون سے متعلق مضامین میں اپنے صفحہ کا ربط داخل کریں۔
  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 23:59, 19 نومبر 2012 (UTC)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39, 20 اگست 2017 (م ع و)

جدت بی بی نامزد برائے حذف ترمیم

 

آداب؛ جدت بی بی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:08، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)