عمرفارق میانہ ۲۳ ستمبر ۱۹۹۳ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک گائوں بستی مائی صفورہ میں پیدا ہوئے۔  انہوں نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان ایف سی کالج لاہور سے پاس کیا۔  ان کے اہل خانہ ۱۹۹۹ میں عبدالحکیم (شہر) پاکستان ہجرت کر گئے۔

عمرفارق میانہ


منزل آگے کی
ترمیم

دوراندیشی ہے تیری خوبی

یہی پات ہے تم کو لے ڈوپی

کب تک اندازے لگائو گے

بیٹھ کے سوچتے ہی جائو گے

اٹھ اے مومن پکڑ تلوار

توڑ ڈال باطل کی دیوار

آگے بڑھ یہی ہے تری منزل

ڈالے گا تو ہی زمانے کو بدل

مت پھنس ہے برا دشمن کا چنگل

اب تو بھی اس کو پھانسنے چل نکل

اے فاروق اب تجھے خود کو بہتر بنانا ہے

یہ شعر کہنا تو بس اک ترا بہانا ہے


اے فاروق اس بہتی ندی جیسے جہاں میں
ترمیم

اب بس بھی کرو یہ سب تو اک انتہا ہے

کہاں ہے شیخ تمہارا امام کہاں ہے

دریائوں اور سمندروں پر بھی بستیاں بنائی ہیں تم نے

دنیا کو ایسے بنایا جیسے دولت کا جہاں ہے

چاند پر بھی کمند ڈالی ہے تم نے پر

آگ ایسے پھیلائی جیسے شیطان کی سپاہ ہے

دور ان جزیروں پر ریت بھی کانپ رہی یے

دھول ایسے اڑائی جیسے مسرت کا سماں ہے

اے فاروق اس بہتی ندی جیسے جہاں میں تم کیا ہو

ہر کام کے پیچھے جو زات ہے وہ زات خدا ہے

وہ صفہے جنہیں میں نے لکھا

ترمیم