"عمرو بن امیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 109:
<ref>(ابن سعد حصہ مغازی:36)</ref>
=== حضرت عمروؓ کی سفارت اورنجاشی کا اسلام ===
[[]] میں آنحضرتﷺ نے ان کو نجاشی کے پاس دعوت اسلام کا خط لے جانے پر مامور کیا، اس خط میں دعوت اسلام کے علاوہ مہاجرین کی میزبانی کی سفارش اورحضرت ام حبیبہؓ جو اس وقت مہاجرین حبش کے ساتھ حبشہ میں موجود تھیں کے ساتھ نکاح کا پیام بھی تھا، اس دعوت نامہ کے اثر سے نجاشی حضرت جعفر کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوا اورآنحضرتٓﷺ کے نامہ مبارک کے جواب میں ایک عریضہ لکھا،جس میں اسلام کا اقرار،قدم بوسی کی تمنا اورمہاجرین کی میزبانی وغیرہ کا ذکر تھا، اس کے بعد نجاشی نے حضرت ام حبیبہؓ کو آنحضرت ﷺ کی طرف سے نکاح کا پیام دیا اورخود آنحضرتﷺ کی طرف سے وکیل بنایا اورنکاح کے بعد آپ کی طرف سے چار سودینار مہر معجل ادا کیا۔
<ref>(طبری:1569،1570)</ref>
=== ایک سریہ ===