"ہیوسٹن انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
 
==تاریخ==
ہیوسٹن آئی ایس ڈی 1920 میں وجود میں آیا جب ٹیکساس قانون سازوں نے ووٹ کے ذریعہ اسکول کو میونسپل نظام سے علاحدہ کرادیا۔
 
1988 سے 1927 تک پبلک اسکولوں میں طالب علموں کی تعداد 5500 سے 8850 تک پہنچ گئی۔
 
1937 میں وہائٹ اوک آئی ایس ڈی کے کچھ حصوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی سے ملا دیا گیا اور ایڈکس آئی ایس ڈی کے تحلیل ہونے کے بعد اس کے بھی کچھ حصوں کو بھی اس میں شامل کر دیا گیا۔
 
1960 کی دہائی میں اسکول بورڈ جو معتدل گورے امریکیوں پر مشتمل تھا، ایک امن پسندانہ انداز میں مختلف نسل کے لوگوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی میں شامل کرنا شروع کیا۔
 
 
 
 
 
==حوالہ جات==