"بخت نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
| death_place =
| buried =}}
'''نبو کد نضر''' یا '''بخت نصر''' [[بابل]]،[[سلطنت بابل|ملک بابل ]] کا بادشاہ۔ زمانہ شہزادگی میں مصر فتح کیا۔ اپنے باپ [[نبولا سر]] کے بعد تخت پر بیٹھا۔ 597ء ق م میں یہوداہ (جودیا) بغاوت فرو کی۔ اس علاقے میں دوبارہ بغاوت ہوئی تو یروشلم کو تباہ کر دیا۔ (586 ق م ) اور چار ہزار یہودیوں کو گرفتار کرکے [[بابل]] لایا۔ یہودیوں کی اس قید کو [[بابل کی اسیری]] کہا جاتا ہے۔ اس عہد میں سلطنت کی زیادہ تر دولت [[بابل]] کی قلعہ بندی اور تعمیرات پر خرچ کی اس کا محل عجوبہ روزگار تھا۔ [[بابل کے معلق باغات]] سات عجائبات اسی نے بنوائے تھے۔ بابل علم و ادب اور تہذیب و تمدن کا بہت بڑا مرکز تھا۔ بائبل میں اس کا ذکر نبوکد نضر کے نام سے ہے۔
 
بعض متقدمین و متاخرین کے مطابق ان اسیران [[بنی اسرائیل]] کی تعداد 80000تهی اور ان اسیران میں حضرت [[دانیال علیہ السلام]] بهی موجود تہے
سطر 52:
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:640 ق م کی دہائی کی پیدائشیں]]