"جنگ نہروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
{{Campaignbox First Fitna}}
{{Campaignbox Civil Wars of the Early Caliphates}}
[[File:Nahrawan-Canal.jpg|thumb|A 1909 photograph of the Nahrawan Canal]]
 
'''جنگ [[نہروان]]''' خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب]] اور [[خوارج]] کے درمیان میں
[[9 صفر]] [[38ھ]] ([[659ء]]) کو لڑی گئی۔ [[خوارج]] [[کوفہ]] کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو علی بن ابی طالب کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب علی بن ابی طالب اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان میں دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب [[علی بن ابی طالب]] اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان میں جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہو گئے کہ خلافت کس کا حق ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے [[ابوموسٰی اشعری|ابوموسیٰ اشعری]] اور[[عمرو بن العاص]] کو مقرر کر دیا جائے اور دونوں فریق ان کا فیصلہ پر راضی ہوں گے اس وقت خوارج نے کہا : "حکم صرف اللہ کا ہے" علی بن ابی طالب نے فرمایا : یہ کلمہ برحق ہے لیکن انس سے جس معنی کا ارادہ کیا گیا ہے وہ باطل ہے، خوارج کی تعداد بارہ ہزار تھی، انہوں نے[[علی بن ابی طالب]] کی خلافت کا انکار کیا اور اپنی مخالفت کا جھنڈا نصب کر دیا اور خون ریزی اور ڈاکے مارنا شروع کر دیے علی المرتضی نے فرمایا کہ یہ لوگ اپنے فیصلہ سے رجوع کر لیں۔ مگر یہ لوگ جنگ کرنے کے سوا کسی بات سے راضی نہیں ہوئے۔ پھر علی المرتضی نے [[نہروان]] کے علاقہ میں ان سے جنگ کی، نہروان [[بغداد]] کے قریب ایک شہر ہے، علی المرتضی نے ان میں سے اکثر کو قتل کر دیا اور ان میں سے بہت کم زندہ بچے<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی سورہ غافر:12</ref>