"24 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
 
== وفات: ==
2005، لیجنڈری پاکستانی اداکار رنگیلا نے گردوں کے فیل ہونے کی وجہ سے لاہور میں انتقال کیا۔۔۔ان کا اصل نام سعید خان تھا پاراچنار کے علاقے کرم ایجنسی میں پیدا ہوئے۔۔۔ پارا چنار کرم ایجینسی میں پیدا ہوئے۔ فلمی بورڈ بنانے کے کام سے عملی زندگی کا آغاز کیا،،،اسٹیج ڈراموں سے اداکاری شروع کی 1960 میں فلمی دنیا  میں قدم رکھا۔جٹی ان کی پہلی فلم تھی۔۔۔بطور ہدایتکار  دیا اور طوفان، رنگیلا، کبڑا عاشق، صبح کا تارا، اور دو رنگیلے جیسی کامیاب فلمیں بنائیں۔۔۔بطور گلوکار دیا اور طوفان سمیت متعدد فلموں میں گانے بھی گائے
 
== تعطیلات و تہوار ==