"سی++" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
| file_ext = .cc .cpp .cxx .C {{nowrap|.c++}} .h .hh .hpp .hxx {{nowrap|.h++}}
}}
سی++ ([[تلفظ]] :سی پلس پلس) [[عمومی مقاصد کی حامل پروگرامنگ زبان]] ہے جو [[سی (پروگرامنگ زبان)|سی]] [[پروگرامنگ زبان]] کی توسیع سے وجود میں آئی ہے۔ یہ پروگرامنگ زبان آبجیکٹ[[اوبجیکٹ اوریئنٹڈ،اوریئنٹڈ امپیریٹوپروگرامنگ|متعین مقصد]] (Object Oriented)، حکمیہ (imperative) اور جینیرکعمومی (generic) خصوصیات کی حامل ہے۔ [[بیان سٹروسٹروپ]] (Bjarne Stroustrup) نے [[1979ء]] میں [[اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیباریٹریز]] (AT&T Bell Labs) میں سی پروگرامنگ زبان کو بہتر بنانے کے لیے اس میں اضافے کے دوران سی++ پروگرامنگ زبان کو تیار کیا تھا۔
 
شروع میں سی++ کو "کلاسزسی کےمع ساتھکلاسز سی" (C with classes) کہا جاتا تھا کیونکہ اس میں سی زبان کی تمام خصوصیات کے ساتھ کلاسزدرجات (Classes) کا تصور بھی تھا۔ [[1983ء]] میں اسے سی++ کا نام دیا گیا۔
 
ہائیر لیول لینگوئج اور لوئیر لیول لینگوئج کی خصوصیات کی حامل ہونے کے باعث اسے انٹرمیڈیٹ لیول لینگوئج بھی کہا جاتا ہے۔
سطر 28 ⟵ 29:
== تاریخ ==
 
1979ء میں [[پی ایچ ڈی]] کے تھیسس پر کام کے دوران سیمولا پروگرامنگ زبان بیان سٹروسٹروپ کے زیر استعمال تھی۔ سیمولا وہ پہلی پروگرامنگ زبان تھی جس میں [[اوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ|آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ]] کی خصوصیات موجود تھیں، جو سوفٹویر ڈیویلپمینٹ کے لیے نہایت مفید ہے۔ لیکن یہ زبان عملی طور پر بہت سست روی سے کام کرتی تھی۔ لہذا انہوں نے کلاسز'''سی کےمع ساتھ سیکلاسز''' پر کام شروع کیا جس کا مقصد سی زبان میں آبجیکٹ اورینٹڈ خصوصیات کا اضافہ تھا۔
 
کلاسزسی کےمع ساتھ سیکلاسز کا پہلا کمپائلر [[سی فرنٹ]] (Cfront) تھا جسے [[1993ء]] تک استعمال کیا جاتا رہا۔ 1983ء میں '''کلاسزسی کےمع ساتھ سیکلاسز''' کو '''سی++''' کا نام دیا گیا اور اس کا پہلا ایڈیشن [[1985ء]] میں منظر عام پر آیا۔ [[1989ء]] میں سی++2.0 پیش کیا گیا اور [[1991ء]] میں اس ایڈیشن کو اپ گریڈ کیا گیا۔ [[1998ء]] میں سی++ معیارات کمیٹی نے [[بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت|آئیسو]] کے لیے سی++ کا پہلا بین الاقوامی معیار جاری کیا جسے سی++98 کہا جاتا ہے۔[[2003ء]] میں سی++ کا نیا معیار جاری کیا گیا۔ [[2011ء]] میں سی++11 جاری کیا گیا جس میں کئی نئے فیچرز متعارف کروائے گئے۔ [[دسمبر]] [[2014ء]] میں چند ایک تبدیلیوں کے ساتھ سی++14 پیش کیا گیا۔
[[2003ء]] میں سی++ کا نیا معیار جاری کیا گیا۔ [[2011ء]] میں سی++11 معیار جاری کیا گیا جس میں کئی نئے فیچرز متعارف کروائے گئے۔ [[دسمبر]] [[2014ء]] میں چند ایک تبدیلیوں کے ساتھ سی++14 پیش کیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==