"باب ہالینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 82:
 
===انتقال===
مارچ 2017ء میں، ہالینڈ میں دماغی کینسر کی تشخیص ہوئی اور اس کی سرجری، کیموتھراپی اور ریڈیو تھراپی ہوئی۔[<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Bob_Holland#cite_note-28][29]</ref> 15 ستمبر 2017ء کو مارک ٹیلر نے خراج تحسین پیش کیا۔ گریگ میتھیوز، ٹریور چیپل، وین فلپس اور مرے بینیٹ سمیت متعدد سابق ساتھی اس موقع پر موجود تھے۔[<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Bob_Holland#cite_note-30][31]</ref> تاہم، ہالینڈ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور ایونٹ کے صرف دو دن بعد 17 ستمبر 2017ء کو انتقال کر گیا۔وہ نیو کیسل کے میٹر ہسپتال میں پرامن طور پر انتقال کر گئے۔
[[زمرہ:آسٹریلیا ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کے کرکٹ کھلاڑی]]