"راجیشوری ڈھولکیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 79:
 
=== شماریات ===
راجیشوری ڈھولکیا نے 1976–19771976–1977ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 4 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 14) کے ساتھ 21 نومبر 1976ء کو ویسٹ انڈیز سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 15 جنوری 1977ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1978–1982ء تک راجیشوری ڈھولکیا نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 13 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 16) 8 جنوری 1978ء کو آسٹریلیا کے خلاف اور آخری ایک روزہ 6 فروری 1982ء کو انٹرنیشنل الیون کے خلاف کھیلا۔ راجیشوری ڈھولکیا نے 4 ٹیسٹ اور 13 ایک روزہ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں ٹیسٹ میں 40 اور ایک روزہ میں 138 رنز بنائے، بلے بازی کی اوسط ٹیسٹ میں 20.00 اور ایک روزہ میں 12.54 رہی، ان کا ٹیسٹ میں بہترین اسکور 22 اور ایک روزہ میں 35 رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 118 گیندیں کرا کر، 19 ووکٹیں لیں، ٹیسٹ میں فیلڈنگ میں 2 کیچ پکڑے جب کہ ٹیسٹ میں بہترین گیند بازی 1/10 رہی۔<ref>{{Cite web |url=https://www.cricketarchive.co.uk/Archive/Players/17/17126/17126.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-03-06 |archive-date=2021-07-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210711111814/https://www.cricketarchive.co.uk/Archive/Players/17/17126/17126.html |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==