"خیر الدین بارباروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{امیدوار براۓ منتحب مقالہ}}
{{Infobox pirate
|name= خیر الدین باربروسا
|birth_date=c. 1478
|death_date=4 جولائی 1546
|image= Barbarossa Hayreddin Pasha.jpg
|caption=خیرالدین باربروسا پاشا
|nickname= باربروسا<br />سرخ داڑھی<br />خیرالدین
|type=[[سلطنت عثمانیہ]] [[امیر البحر]]
|birth_place =جزیرہ لسبوس
|death_place =[[استنبول]], [[سلطنت عثمانیہ]]
|allegiance= [[سلطنت عثمانیہ]]
|serviceyears=c. 1500–1545
|base of operations=روم
|rank=Admiral
|commands=
|battles=
|wealth=
|laterwork=
}}
 
 
خیر الدین پاشا باربروسا (پیدائش: 1475ء، انتقال: 1546ء) ایک ترک قزاق تھا جو بعد ازاں [[سلطنت عثمانیہ]] کی بحری افواج کا سربراہ مقرر ہوا اور کئی دہائیوں تک [[بحیرہ روم]] میں اپنی طاقت کی دھاک بٹھائے رکھی۔ وہ [[یونان]] کے جزیرہ مڈیلی (موجودہ [[لیسبوس]]) میں پیدا ہوا۔ اس کا انتقال [[استنبول]] میں ہوا۔ اس کا اصل نام خضر یعقوب اوغلو (خضر ابن یعقوب) تھا۔ خیر الدین کا لقب اسے عظیم عثمانی فرمانروا سلطان [[سلیمان قانونی]] نے دیا تھا۔ باربروسا کا نام اس نے اپنے بڑے بھائی بابا عروج ([[عروج رئیس]]) سے حاصل کیا تھا جو [[الجزائر]] میں ہسپانویوں کے ہاتھوں شہید ہوا تھا۔