"پرتگیزی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 47:
|footnote_a={{anchor|inforef1}}'''[[#info1|^]]''' The capital was located in [[ریو دے جینیرو]] from 1808 to 1821.
|
}}''پرتگیزی سلطنت'' ([[پرتگیزی زبان|پرتگیزی]]: Império Português، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Portuguese Empire) دنیا کی تاریخ کی پہلی [[عالمی سلطنت]] تھی جو [[جنوبی امریکا]]، [[افریقا]]، [[ہندوستان]] اور [[جنوب مشرقی ایشیا]] تک کے مختلف علاقوں پر قابض تھی۔ یہ جدید یورپی نو آبادیاتی سلطنتوں میں سب سے زیادہ عرصے تک قائم رہنے والی سلطنت تھی اور اس کا عہد تقریباً سات صدیوں پر محیط ہے، جو [[1415ء]] میں [[کیوتاسبتہ]] پر قبضے سے لے کر [[1999ء]] میں [[مکاؤ]] کو [[چین]] کے حوالے کرنے تک پھیلا ہوا ہے۔
[[فائل:Gama route 1.svg|تصغیر|[[بحر اوقیانوس]] سے [[برصغیر]] تک پہنچنے کا راستہ جو [[واسکو ڈے گاما]] نے استعمال کیا تھا]]
[[فائل:Macau Trade Routes-ar.png|تصغیر|[[لزبن|لشبونہ]]، [[پرتگال]] سے [[چین کے شہروں کی فہرست|چینی شہر]] [[مکاؤ|مکاؤ]] اور [[جاپانی شہر]] [[ناگاساکی]] تک پہنچنے کے سمندری راستے بذریعۂ [[ملاکا]]]]
سطر 53:
[[فائل:Portuguese empire 1800.png|تصغیر|400px|بائیں|پرتگیزی سلطنت کے مقبوضات بمطابق 1800ء، [[برازیل]] پرتگال کی سب سے بڑی نوآبادی رہی تھی۔ [[موزمبیق]] اور [[انگولہ]] بھی پرتگالی نوآبادی بھی رہے ہیں۔ ]]
 
پرتگیزی جہاز رانوں نے [[1419ء]] میں [[افریقا]] کے ساحلوں کی کھوج کا آغاز کر دیا تھا، جو مسالوںمصالحوں کی تجارت کے لیے نئے بحری راستوں کی تلاش کے لیے شروع کی گئی تھی۔ جہاز رانی، نقشہ سازی اور اُس وقت کی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پرتگیزی جہاز راں کامیابیوں پر کامیابیاں سمیٹتے گئے۔ [[1488ء]] میں [[بارتولومیو دیاس]] پہلی بار [[راس امید]] پہنچا اور [[1498ء]] میں [[واسکو ڈے گاما]] [[ہندوستان]] پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔ "پرتگالی بیرون ملک سلطنت" دراصل کسی دوسرے ملک پرتگالی قلعے اور کالونیوں کاایک سلسلہ تھا ۔پہلے وائسرائے، [[فرانسسکو المیڈا|فرانسسکو ڈی المیڈا]] نے "کوچین " میں اپنا ہیڈ کوارٹر قائم کیا . بعد میں آنے والے پرتگالی گورنروائسرائے کے عہدہ پر نہیں تھے ۔ 1510 کے بعد پرتگالی دار الحکومت کو"گوا" میں منتقل کر دیا گیا تھا ۔ 18ویں صدی تک، گوا میں پرتگالی گورنرکو جنوبی افریقہ سے جنوب مشرقی ایشیا کو، بحر ہند میں تمام پرتگالی مال پر اختیار تھا ۔1844 میں بھارت کے پرتگالی حکومت کو ماکاؤ ،سولر اور تیمور کی سرزمین پر اختیارات ختم کر دیے گئے اور اس کے اختیارات کو موجودہ بھارت کے مالابار کے ساحل پر نوآبادیات تک محدود کر دیا گیا تھا ۔ مئی 1498 ء میں واسکو ڈے گاما مالابارکے ساحل پر کالی کٹ پہنچا۔ وہ کالی کٹ کے ساحل پر لنگر انداز ہوااس نے پرتگالی بحری جہاز پر مقامی ماہی گیروں کو مدعو کیا اور فوری طور پر کچھ بھارتی سامان تجارت لایاگیا۔ اس نے بندرگاہ پر ہندوستانی ماہی گیروں اور ایک تیونسی مسلمان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس آدمی کے مشورہ پر گاما نے کالی کٹ کے راجہ زیمورین کے پاس اپنے دوخاص آدمیوں کو بات چیت کے لیے بھیجا۔ دراصل وہ عرب تاجروں کی مخالفت کا زور توڑنے کے لیے کالی کٹ کے ہندو حکمران سے حقوق تجارت کے حصول کے لیے کوشاں تھا لیکن پرتگالی تاجر سونے (gold) کی شکل میں ان اشیا ء کے واجبات، محصولات اور قیمت ادا کرنے کے قابل نہیں تھے۔
پہلے وائسرائے، [[فرانسسکو المیڈا|فرانسسکو ڈی المیڈا]] نے "کوچین " میں اپنا ہیڈ کوارٹر قائم کیا . بعد میں آنے والے پرتگالی گورنروائسرائے کے عہدہ پر نہیں تھے . 1510 کے بعد پرتگالی دار الحکومت کو"گوا" میں منتقل کر دیا گیا تھا . 18ویں صدی تک، گوا میں پرتگالی گورنرکو جنوبی افریقہ سے جنوب مشرقی ایشیا کو، بحر ہند میں تمام پرتگالی مال پر اختیار تھا . 1844 میں بھارت کے پرتگالی حکومت کو ماکاؤ ،سولر اور تیمور کی سرزمین پر اختیارات ختم کر دیے گئے اور اس کے اختیارات کو موجودہ بھارت کے مالابار کے ساحل پر نوآبادیات تک محدود کر دیا گیا تھا .
مئی 1498 ء میں واسکو ڈے گاما مالابارکے ساحل پر کالی کٹ پہنچا۔ وہ کالی کٹ کے ساحل پر لنگر انداز ہوااس نے پرتگالی بحری جہاز پر مقامی ماہی گیروں کو مدعو کیا اور فوری طور پر کچھ بھارتی سامان تجارت لایاگیا۔ اس نے بندرگاہ پر ہندوستانی ماہی گیروں اور ایک تیونسی مسلمان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس آدمی کے مشورہ پر گاما نے کالی کٹ کے راجہ زیمورین کے پاس اپنے دوخاص آدمیوں کو بات چیت کے لیے بھیجا۔ دراصل وہ عرب تاجروں کی مخالفت کا زور توڑنے کے لیے کالی کٹ کے ہندو حکمران سے حقوق تجارت کے حصول کے لیے کوشاں تھا لیکن پرتگالی تاجر سونے (gold) کی شکل میں ان اشیا ء کے واجبات، محصولات اور قیمت ادا کرنے کے قابل نہیں تھے۔
بعد میں کالی کٹ کے حکام نے ادائیگی کے لیے ضمانت کے طور پر ڈے گاما کی پرتگالی ایجنٹوں کو عارضی طور پر گرفتار کر لیا۔ اس صورت حال میں ناراض گاماکو سخت غصہ آیا اس نے طاقت کے ذریعے اس کے ساتھ چند مقامی لوگوں اور سولہ ماہی گیروں کو اپنے آدمیوں کی مدد سے قیدکرلیا۔ اس نے کئی افراد کو وحشیانہ طریقہ سے قتل کر کے ان کی لاشیں ساحل پر پھینک دیں
واسکو ڈے گامااس مہم میں توقع سے زیادہ کامیاب رہا۔ اس نے سامان تجارت کی فروخت سے 60گنا منافع کمایا۔