"قدرتی سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ki:Thayathi cia ndũire
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Moon Dedal crater.jpg|thumb|200px|قمری [[طرف البعید]] ؛ ''[[Apollo 11]]'' کی آنکھ سے]]
{{ٹ}} علمعلوم فطریہ {{ن}} یا natural science اصل میں فطری قوائدقواعد کو بنیاد بناتے ہوئے [[کائنات]] کے منتطقیمنطقی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کے استعمال سے ان [[معاشرتی علوم]] کو علیحدہ شناخت کرنا بھی ایک مقصد ہے کہ جن میں [[فطرت]] کے مطالعہ کے لیۓ [[اسلوب علم|علمی طریقہ کار]] استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ علوم بھی اس سے الگ شمار کیے جاتے ہیں جو کہ [[انسانی سلوک]] (human behavior) ، [[قیاسی علوم]] (formal sciences) ، [[ریاضیات]] اور [[منطق]] سے متعلق ہوتے ہیں اور اپنی ایک علیحدہ [[methodology]] رکھتے ہیں۔
 
فطری علوم سے [[نفاذی علوم]] کی بنیادیں فراھم ہوتی ہیں۔ اور یہ دونوں دیگر ملتے جلتے طریقہ کار رکھنے والے علوم مثلا [[معاشرتی علوم]] ، [[انسانیات]] ، [[الہیات]] اور [[فنون]] سے الگ اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ [[ریاضی]] ، [[احصاء]] اور [[علم شمارندہ]] کو فطری علوم میں شمار نہیں کیا جاتا لیکن یہ علم ان تینوں علوم میں استعمال کیے جانے والے متعدد طریقہ کار کے لیۓ ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔
== چند مثالیں ==
* [[فلکیات|فلکیات / AustronomyAstronomy]]
* [[حیاتیات|حیاتیات / Biology]]
* [[کیمیاء|کیمیاء / Chemistry]]