"مجازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: en:Virtuality (disambiguation)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مجازی''' کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف [[سائنسی]] مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ ([[حیاتی]] یا [[غیر حیاتی]]) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماھیتماہیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نانہ ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے سائے کو ایک انسان کی ساخت یا ھیولہہیولیٰ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کيليے مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔
* مجازی کا لفظ مختلف [[سائنسی]] اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔