"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person}}
'''جالینوس'''،[[یونان|یونانی]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]]۔ پرگیممتھاجو پرگامون، ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]]، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریباً ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]]، [[صرف و نحو]]، [[اخلاقیات]]، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
 
== حوالہ جات ==