حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Hijaz.png|thumb|rightleft|275px|نقشے میں سرخ رنگ پر مشتمل سعودی عرب پر مشتمل ہے جبکہ سبز رنگ 1923ء میں [[مملکت حجاز|حجاز]] پر مشتمل ہے۔ ]]
[[تصویر:Saudi Arabia - Hejaz region locator.png|thumb|left|حجاز]]
شمال مغربی [[سعودی عرب]] کا ایک علاقہ جو [[بحیرہ قلزم]] کے مغربی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ مربع میل ہے۔ [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے شہر اسی علاقے میں واقع ہیں۔ قدیم و جدید عرب تہذیب کا گہوارہ ہے۔ 1913ء تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے زیر تسلط رہا۔ 1932ء میں [[نجد]] و حجاز کے اتحاد سے [[سعودی عرب|سلطنت سعودی]] وجود میں آئی۔