"چینی کمیونسٹ پارٹی کمیٹی سیکرٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''چینی کمیونسٹ پارٹی کمیٹی سیکرٹری''' {{دیگر نام|انگریزی=Chinese Communist Party Committee Secretary}}
({{zh|c=党委书记|p=dǎngwěi shūjì}})
[[چینی کمیونسٹ پارٹی]] (سی سی پی) تنظیم کا ایک صوبے، شہر، گاؤں، یا دوسرے انتظامی علاقے میں رہنما ہے۔ زیادہ تر معاملات میں، یہ اپنے دائرہ اختیار کے علاقے کا [[درحقیقتْْدرحقیقت]] اعلیٰ ترین سیاسی دفتر ہے۔ یہ اصطلاح ریاستی ملکیتی اداروں، نجی کمپنیوں، غیر ملکی ملکیتی کمپنیوں، یونیورسٹیوں، ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ ریاست کے دیگر اداروں میں [[چینی کمیونسٹ پارٹی]] تنظیموں کی قائدانہ حیثیت کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==