"تولوئی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
== اولاد ==
تولی خان کی اولاد [[یوآن خاندان|یوآن مغل]] کہلاتی تھی۔ [[تبت]] میں جاکر [[دلائی لاما|دلائی لامہ]] مشہور ہوئے۔ قبلائی بن تولی بن چنگیز کا دار السلطنت "بائغ" تھا۔ تولی خان کا بیٹا منگو تخت نشین ہوا تو اس نے اپنے بھائی [[ہلاکو خان]] کو ایران اور عجم کی طرف ایک بڑی فوج دے کر ان مضبوط حکومتوں کی تسخیر کے لیے بھیجا۔ [[ہلاکو خان]] کی اولاد ایران اور عراق پر حکمران رہی اور بقدبعد میں مسلمان ہو گئے۔ [[غازان خان|محمود خان غازان]] پہلا مسلمان تھا۔ چین، منگولیا اور کوریا میں اس کی اولاد نے [[بدھ مت]] اختیار کیا۔<ref>قاضی محمد اقبال چغتائی: وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 30-31۔</ref>
 
== جغرافیہ ==