"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa - Swat.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع سوات کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک [[کوہستانہ]] ضلع ہے۔ سوات ايکایک سابقہ رياستریاست تھی جسے 1970ء ميںمیں ضلع کيکی حيثيّتحیثیّت ديدی گئي۔گئی۔ ملاکنڈ ڈويژنڈویژن کا صدر مقام [[سیدو شریف]] اس ضلع ہيہی ميںمیں واقع ہے۔ سوات کو [[خیبر پختونخوا]] کے شماليشمالی خطے ميںمیں امتيازيامتیازی حيثيّتحیثیّت حاصل ہے۔rخی اہمیتہے۔
 
== تاریخی اہمیت ==
يہیہ ضلع سنٹرل[[وسط ايشياءایشیاء]] کيکی تاريختاریخ ميںمیں [[بشریات|علمِ بشرياتبشریات]] اور آثارِ قديمہقدیمہ کے لیے مشہور ہے۔ بدھ مت تہذيبتہذیب و تمدن کے زمانے ميںمیں سوات کو بہت شُہرت حا صل تھيتھی اور اسے اوديانہ'''اودیانہ''' يعنيیعنی باغ کے نام سے پکارتے تھے۔
 
== سیر و سیاحت ==
 
سيروسیرو سياحتسیاحت کے کثيرکثیر مواقع کی وجہ سے اسے پاکستان کا [[سویٹزرلینڈ]] کہا جاتا ہے۔ شمالی علاقہ جات کی ترقی ميںمیں سوات کا ايکایک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع ميدانوںمیدانوں کے علاوہ يہیہ تجارت کا مرکز بھيبھی ہے۔ يہاںیہاں خوبصورت مرغُزار اور شفاف پانيپانی کے چشمے اور دريادریا موجوکالام ،مدين،مدین اور بحرينبحرین ميںمیں زندگيزندگی کيکی تمام سہولياتسہولیات بشمولِ اعلٰياعلٰی تعليميتعلیمی ادارے موجود ہيں۔ہیں۔ یہاں کے لوگ انتہائيانتہائی محنتيمحنتی اورذہنياورذہنی لحاظ سے کافيکافی ترقيترقی يافتہیافتہ ہيں۔ہیں۔
 
دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دار الحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق ضلع سوات کی کل آبادی بارہ لاکھ ستاون ہزار چھ سو دو (12,57,602) ہے اور اس کا کل رقبہ 5337 مربع کلومیٹر پر پھیلاہوا ہے۔ اس کے شمال میں ضلع چترال، جنوب میں ضلع [[بونیر]]، مشرق میں ضلع شانگلہ، مغرب میں ضلع دیراور ملاکنڈ ایجنسی کے علاقے اور جنوب مشرق میں سابق ریاستِ امب(دربند) کا خوب صورت علاقہ واقع ہے۔
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:# بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سوات،-سیاحوں-کی-جنت۔4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:#(1) بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سوات،-سیاحوں-کی-جنت۔4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر[[گبین جبہ]][[جارگو آبشار] [شنگرو ڈنڈ][[سلاطین]]۔ [[مرادےگٹ پیوچار]] [[مالم جبہ]]، ، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[بری کوٹ]]،، [[چار باغ]] [[سیگرام ملوکا]] [[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
 
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر[[گبین جبہ]][[جارگو،جارگو آبشار] [شنگرو،شنگرو ڈنڈ]ڈنڈ،[[سلاطین]]۔ [[مرادےگٹ پیوچار]]، [[مالم جبہ]]، ، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[بری کوٹ]]،، [[چار باغ]] [[سیگرام ملوکا]]، [[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
== شماريات ==
 
* ضلع کا کُل رقبہ 5337 مربع کلوميٹر ہے۔
== شماریات ==
* یہاں في مربع کلو میٹر 295 افراد آباد ہيں
* ضلع کا کُل رقبہ 5337 مربع کلوميٹرکلومیٹر ہے۔
* سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1577000 تک پہنچ جائے گي ۔
* یہاں فيفی مربع کلو میٹر 295 افراد آباد ہيںہیں۔
* دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے ۔
* سال 2004-05ميں05میں ضلع کيکی آباديآبادی 1577000 تک پہنچ جائے گيگی ۔
* کُل قابِل کاشت رقبہ98720 ہيکٹيرزھے
* دیہيدیہی آباديآبادی کا بڑا ذریعہ معاش [[زراعت]] ہے ۔
* کُل قابِل کاشت رقبہ98720 ہيکٹيرزھےہیکٹر ہے۔
=== مزید ===
 
سطر 25 ⟵ 28:
* [[بامپوخہ]]
== سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازیآتش بازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔<ref>http://alqamar.info/articles/سوات-کے{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} -رونق-میلے</ref>
 
== مزید دیکھیے ==