"کوسووہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 59:
'''کوسووہ''' (انگریزی: Kosovo) (البانوی: Kosova یا Kosovë) (سربین: Косово и Метохија) [[اقوام متحدہ]] کے زیر انتظام جنوبی [[سربیا]] کا علاقہ ہے اور اس کو [[یورپ]] کے نیم خود مختار علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اردو کی تاریخی کتب میں اس کا نام '''قوصوہ''' اور '''قوصووہ''' بھی ملتا ہے <ref>اطلس فتوحات اسلامیہ، دارالسلام پبلیکیشنز، ریاض، سعودی عرب</ref> عملی طور پر علاقہ پر سربیا کی حکومت نہ ہونے کے برابر ہے اور اسے اقوام متحدہ کا متعین مشن مقامی نمائندوں کی مدد سے چلاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دفاعی معاملات [[نیٹو]] کی زیر نگرانی کوسووہ فورسز (KFOR) کی ذمہ داری ہیں۔
 
علاقہ کی سرحدیں [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، [[البانیا|البانیہ]] اور [[جمہوریہ مقدونیہ|مقدونیہ]] سے ملتی ہیں۔ آبادی بیس لاکھ سے کچھ زائد ہے، جن میں زیادہ تر البانوی نزادنژاد ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر قابل ذکر آبادکاروں میں سرب، ترک، بوسینیائی اور رومانیہ کے لوگ شامل ہیں۔ [[پریسٹینہ]] ([[پریسٹینہ|Pristina]]) سب سے بڑا شہر اور صدرمقامصدر مقام ہے۔
 
علاقہ لمبے عرصہ سے سربیا کی حکومت اور اکثریتی البانوی آبادی کے درمیان سیاسی اور علاقائی تنازع کی وجہ ہے اور مسئلہ کے حل کے لیے [[2006ء]] سے بین الاقوامی مذاکرات جاری ہیں۔