"سلیمان اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: arz:سليمان القانونى; cosmetic changes
سطر 31:
|burial_place=[[جامع سلیمانیہ]] ، [[استنبول]]<ref>''The Encyclopædia Britannica'', Vol.7, Edited by Hugh Chisholm, (1911), 3; ''Constantinople, the capital of the Turkish Empire...''</ref><ref>[http://concise.britannica.com/ebc/article-9368294/Istanbul Britannica, Istanbul]:''When the Republic of Turkey was founded in 1923, the capital was moved to Ankara, and Constantinople was officially renamed Istanbul in 1930.''</ref>
|spouse 2= خرّم سلطان{{سطر}}
ماہِ&zwnj;دوراںماہِ‌دوراں گلبہار سلطان
 
|}}
سطر 92:
1547ء میں شہنشاہ چارلس پنجم اور فرڈیننڈ نے سلطان سے سات سالہ صلح کرلی اور ہنگری اور ٹرانسلوانیا پر سلطان کا قبضہ ہوگیا۔ فرڈیننڈ نے ایک کثیر رقم سالانہ خراج دینے کا وعدہ کیا۔ اس کے بعد چند سالوں میں سلطان نے ایران میں اندر تک حملے کئے۔ [[بغداد]]، [[موصل]]، [[یریوان]]، [[آرمینیا]] اور [[بین النہرین]] (میسوپوٹیمیا) کو اپنی مملکت میں شامل کرلیا۔ ادھر [[عدن]] پر قبضہ کیا اور [[بحیرہ روم]] میں اپنے طاقتور بحری بیڑے اور [[امیر البحر]] [[خیر الدین پاشا باربروسا]] کے شاندار کارناموں کی بدولت [[الجزائر]]، [[طرابلس]] اور [[بحیرہ ایجیئن]] کے متعدد جزیرے فتح کئے۔ اس زمانے میں بری قوت کے اعتبار سے [[ایشیا]] یا [[یورپ]] کی کوئی سلطنت دولت عثمانیہ کے برابر نہ تھی اور بحری لحاظ سے بھی اس کا شمار دنیا کی چند بڑی مملکتوں میں ہوتا تھا۔
 
== وفات ==
 
1565ء میں آسٹریا سے جنگ پھر شروع ہوگئی جس میں عیسائیوں نے کچھ کامیابیاں حاصل کیں۔ سلطان اس زمانے میں بیمار تھے انہیں گٹھیا کی شکایت تھی اس کے باوجود مردانہ وار افواج کی قیادت کے لئے نکل آئے۔ آسٹریا کے قلعہ سگتوار کا محاصرہ 2 اگست 1565ء کو شروع ہوا اور 8 ستمبر تک جاری رہا اور قلعہ فتح ہوگیا اور اس وقت جب لشکر اسلام کامیابی کے پھریرے لہراتا ہوا قلعے میں داخل ہورہا تھا لیکن سپاہی اس اندوہناک حقیقت سے بے خبر تھے کہ ان کا محبوب سلطان اب ان کے درمیان نہیں بلکہ وہ 9 اور 10 صفر بمطابق 5 اور 6 ستمبر کی درمیانی شب ہی انہیں چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔ سلطان کی وفات کی خبر وزیراعظم [[صوق و للی|صوقوللی پاشا]] نے دانستہ مخفی رکھی اور فتح کے بعد اسے عام کیا۔ فتح کے شادیانے فورا موقوف ہوگئے اور فضا سوگوار ہوگئی۔ سلطان کی میت واپس قسطنطنیہ لائی گئی جہاں خود ان کی تعمیر کردہ مسجد سلیمانیہ میں انہیں سپردخاک کیا گیا۔
سطر 179:
[[ml:സുൽത്താൻ സുലെയ്മാൻ]]
[[mr:पहिला सुलैमान, ओस्मानी सम्राट]]
[[arz:سليمان القانونى]]
[[ms:Sulaiman al-Qanuni]]
[[nl:Süleyman I]]