"آئیا ناپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
 
آئیا ناپا (يونانی: Αγία Νάπα) (ترکی: Aya Napa) قبرص کے جنوبی ساحل کے مشرقی میں ایک تفریحی مقام ہے- اسکی وجہ شہرت اسکے ریتیلے ساحل سمندر ہیں-
 
حالیہ برسوں میں آئیا ناپا کی پہچان ایک خاندانی چھٹیوں کی منزل ہونے کے علارہ یہ ایک 'پارٹی دارالحکومت' بن گیا ہے-
 
==اشتقاقیات==
 
آئیا ناپا کا نام ایک وینسی دور کی خانقاہ سے موسوم ہے جو شہر کے مرکز میں واقع ہے-
 
لفظ "آئیا" کا مطلب یونانی زبان میں "مقدس" ہے جبکہ "ناپا" کا مطلب "جنگلی وادی" ہے-
 
==تاریخ==
 
مقامی لوک کہانیوں کے مطابق ایک شکاری نے غلطی سے اپنے شکار کا پیچھا کرتے ہوے حضرت مریم کی مقدس شبیہہ دریافت کی- دریافت کے بعد اسے "ناپا کی کنواری مریم" بلایا جانے لگا- بالآخر یہ نام مختصر ہو کر اب آئیا ناپا کے طور پر جانا جاتا ہے-
 
اس مقام کے ارد گرد حضرت مریم کے اعزاز میں ایک خانقاہ 1500 میں تعمیر کی گئی-
 
مقامی روایت کے مطابق 1790 تک یہاں کوئی رہائش نہیں تھی-
 
==جغرافیہ==
 
 
 
 
[[en:Ayia Napa]]