"کیٹن جیننگز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 93:
 
'''کیٹن کینٹ جیننگز''' (پیدائش: 19 جون 1992ء) ایک جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا انگلش [[کرکٹ|کرکٹر ہے]] جو [[لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب|لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب]] کے لیے کھیلتا ہے اور [[انگلستان قومی کرکٹ ٹیم|انگلینڈ]] کی نمائندگی کر چکا ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز ہیں جو دائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ باؤلنگ بھی کرتے ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/440780.html|title=Player Profile: Keaton Jennings|publisher=ESPNcricinfo|accessdate=3 October 2013}}</ref> انہوں نے دسمبر 2016ء میں انگلینڈ کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Keaton Jennings profile and biography, stats, records, averages, photos and videos|url=https://www.espncricinfo.com/player/keaton-jennings-440780|accessdate=2021-08-12|website=ESPNcricinfo|language=en}}</ref> جیننگز [[جوہانسبرگ]] میں پیدا ہوئے تھے لیکن وہ اپنی والدہ کے ذریعے برطانوی شہریت بھی رکھتے ہیں جو [[سنڈرلینڈ، ٹائن اینڈ وئیر|سنڈرلینڈ]] میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد، رے جیننگز ، نے جنوبی افریقہ میں 1973/4ء سے 1992/3ء تک [[فرسٹ کلاس کرکٹ]] کھیلی، اپنے کیریئر کا بیشتر حصہ جنوبی افریقہ کے نسل پرستی کے خلاف کھیلوں کے بائیکاٹ کے دوران کھیلا۔ خاندان کے دیگر فرسٹ کلاس کرکٹرز میں جیننگز کے چچا کینتھ جیننگز اور ان کے بڑے بھائی ڈیلن جیننگز شامل ہیں جو دونوں جنوبی افریقہ میں کھیلے تھے۔
 
===مزید دیکھیے===
* [[کرکٹ]]
* [[ٹیسٹ کرکٹ]]
* [[انگلستان قومی کرکٹ ٹیم]]
* [[انگلستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست]]
 
== حوالہ جات ==