"سیمنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
 
1907ء تک سینمز کے تقریبا 34 یزار ملازمین تھے جوکہ کمپنی کو جرمن امپایر کی ساتویں بڑی کمپنی بناتے تھے۔ 1920ء اور 1930ء کے درمیان کمپنی نے ریڈیو ٹیلیویژن اور الیکٹرون مایکروسکوپ بنانے شروع کردیے۔ 1950ء سے کمپنی نے [[شمارندہ]] اور واشنگ مشینز بھی بنانی شروع کردیں۔ کمپنی کا پہلا ڈجیٹل ٹیلیفون ایکسینج 1980ء میں بنا۔
 
 
== موجودہ صورتحال ==
موجودہ سربراہ Peter Löscher ہیں جوکہ July 2007 سے اس عہدے پر فایز ہیں۔ سیمنز کی چار مندرجہ ذیل ذیلی شاخیں ہیں۔
 
=== شعبہ صنعت ===
سیمنز صنعتی خودکار مشینوں کو بنانے میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
 
=== شعبہ صحت ===
طبی آلات کی بناوٹ بھی سیمنز کا اہم کردار رہا ہے۔
 
=== شعبہ تونای ===
تیل اور گیس سے بجلی بنانے کےعلاوہ شمسی تونای اور ہوای تونای سے بجلی کی پیداوار کی صنعت میں بھی سیمنزکام کرتی ہے۔
 
=== شعبہ شہری ڈھانچہ ===
نقل و حمل کے ذرایع مثلا ٹرین سازی کی صنعت میں بھی سیمنز کام کرتی ہے۔