"دریودھن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
راجا [[دھریتراشتر]] کا بڑا لڑکا اور جنگ [[مہابھارت]] میں [[کوروؤں]] کا قائد۔ جب دھریتراشتر نے [[یدھشٹر]] کو [[ولی عہد]] بنانے کا ارادہ کیا تو دریودھن نے اس کی سخت مخالفت کی اور [[پانڈوںپانڈؤ]] کو بن باس جانا پڑا۔ جب پانڈوپانڈؤ بن باس کی میعاد پوری کرکے واپس لوٹے اور اندر پرست میں آباد ہوئے تو اس نے [[پانڈؤ|پانڈوؤں]] کو بلا کر جوئے میں ان کی ساری سلطنت اور بیوی [[دروپدی]] تک جیت لی۔ پانڈوؤں کی درخواست پر [[کرشن]] جی نے ان کی اعانت کی اور کورو [[کشیتر]] کے میدان میں اٹھارہ دن کی لڑائی کے بعد دریودھن کو شکست دی۔ یہ جنگ [[مہا بھارت]] کہلاتی ہے۔
{{مہابھارت}}