"سافٹ ویئر ترقی دہندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مصنع لطیفی ترقی دہندہ (انگریزی: software developer) ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو [[مصنع لطیف]] کے ارتقا، اشاعت, استقرار, دیکھ بھال کا کام کر رہا ہو- مصنع لطیفی ترقی دہندہ ذمہ داریوں میں مصنع لطیف کا منصوبہ، خاکہ، تحقیق اور اختبار شامل ہیں-<ref>[http://www.onetcodeconnector.org/ccreport/15-1133.00?redir=15-1032.00 ]</ref> مصنع لطیفی ترقی دہندہ منصوبے کے جائزہ کے لئے اطلاقی سطح پر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں-

امریکہ میں ایک مصنع لطیفی ترقی دہندہ کی درجہ بندی 3 عنوان کے تحت کی جاتی ہے-

* [[شمارندی مبرمج]]

* مصنع لطیفی ترقی دہندہ، [[اطلاقی مصنع لطیف]]

* مصنع لطیفی ترقی دہندہ، [[نظامی مصنع لطیف]]

چند قابل ذکر مصنع لطیفی ترقی دہندہ مندرجہ ذیل ہیں

* پیٹر نارٹن (Peter Norton)