"پاپوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
[[تصویر:2014 Erywań, Damskie buty na wysokim obcasie na witrynie sklepowej.jpg|تصغیر|خواتین کے زیر استعمال پاپوش]]
 
'''پاپوش''' (Footwear) سے مراد ایسا پہناوا ہے جو [[پاؤں]] پر پہنا جاتا ہے، جس کا اصل مقصد ماحول کی سنگینی کے خلاف تحفظ اور زمین کی بناوٹ اور [[درجہ حرارت]] سے بچاوبچاؤ ہے۔ جوتوں کی شکل میں پاپوش بنیادی طور پر پاؤں کی حفاظت اور چوٹوں سے بچاوبچاؤ کا کام کرتے ہیں۔
ثانوی طور پر جوتوں کا استعمال فیشن اور زینت کے لیے بھی کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ یہ خاص سماجی حیثیت کو اجاگر کرنے لے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں۔
راحت اور سکون کے لیے پاؤں اور پاپوش کے درمیان اکثر جرابوں اور موزوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔