"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
}}
 
پطرس باسلیکا {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} ([[لاطینی]]:Basilica Sancti Petri) [[ویٹیکن سٹی]] میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو [[عیسائیت]] کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر [[نشاۃ ثانیہ]] کے اواخر میں [[روم]] کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ عیسی علیہ السلام کے 12 (یا 25) حواریین میں سے ایک صحابی حضرت [[پطرس]] کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ [[رومن کیتھولک]] [[عیسائیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ کیتھولک عیسائی عقیدہ کے مطابق عیسی علیہ السلام نے [[پطرس]] کو اپنے بعد کلیسا کی زمام کار سونپی تھی، جس کے بعد پطرس کیتھولک کلیسا کے اولین پوپ اور [[روم]] کے پہلے پادری بنے۔<br />
[[1940ء]] سے [[1964ء]] کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے<br />
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں [[مائیکل اینجلو]] کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیسا کی تعمیر [[320ء]] میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہورہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 اپریل [[1506ء]] کو شروع ہوئیکی اورگئی جو 18 نومبر [[1626ء]] کو مکمل ہوئی۔<br />
اس نئی تعمیر کے بعد اکثر پاپائے کلیسا پطرس کی جانشینی کے طور پر باسلیکا کے نیچے واقع ہال میں مدفوں ہوئے۔