"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:ConfiurationActivityModel.png|thumb|نظامت توضیع کی مثال]]
نظامت توضیع {{انگریزیدیگر نام|انگریزی=Configuration Management}} سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔
 
کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔