"العیون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''العیون''' (El Aaiún) مغربی صحارا میں ہسپانوی آباد کردہ ایک شہر ہے۔ <ref>http://lexicorient.com/morocco/laayoune.htm</ref> یہ [[م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''العیون''' (El Aaiún) مغربی صحارا میں ہسپانوی آباد کردہ ایک شہر ہے۔ <ref>http://lexicorient.com/morocco/laayoune.htm</ref> یہ [[مراکش]] کے زیر انتظام ہے جو مغربی صحارا کو اپنے علاقے کا حصہ سمجھتا ہے۔ <ref>UN General Assembly Resolution 34/37 and UN General Assembly Resolution 35/19.</ref> جبکہ [[صحراوی عرب عوامی جمہوریہ]] جو کہ مغربی صحارا میں واقع جزوی طور پر تسلیم شدہ ریاست ہے اسے اپنا [[دارالحکومت]] کہتی ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==
سطر 6 ⟵ 7:
[[زمرہ:افریقی دارالحکومت]]
[[زمرہ:دارالحکومت]]
[[زمرہ:متنازعہ علاقے]]
 
[[en:El Aaiún]]