"برق پاشیدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
==برق پاشیدگی==
 
[[کیمیاء|کیمیا]] اور صنعتکاری میں برق پاشیدگی (electrolysis) ایسا عمل ہے.جس کے دوران [[راست رو]] استعمال کرکے ایک کیمیائی تعامل وقوع پذیر کرایا جاتا ہے.برق پاشیدگی عناصر کو کچ دھاتوں سے علیحدہ کرنے کے عمل میں استعمال ہوتی ہے.
 
==تاریخ==
سطر 16:
کی موجودگی میں مطلوبہ کچ دھات کو کسی موزوں محلل میں حل شدہ یا پگھلی ہوئی حالت میں رکھا جاتا ہے.پھر اسے دو برقیروں سے راست رو دی جاتی ہے.برقی رو کے گزرنے پر برق پاشیدہ مثبت اور منفی آئنوں میں بدل کر کرنٹ کا برقی خانہ میں سفر یقینی بناتا ہے.پھر کیمیائی عمل کے ذریعے ناکارہ مادہ اور خالص دھات کسی ایک برقیرے پر جمع ہوجاتی ہے.
 
[[see also:[[آئون|آئن]]،[[برقیرہ]] ]]
 
[[زمرہ:کیمیاء]]