"القصيم علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: su:Propinsi Al-Qasim
م Bot: Fixing redirects
سطر 8:
}}
 
'''القصيم''' {{عربی نام | منطقة القصيم}} مرکزی سعودی عرب کا صوبہ ہے جسکے مشرق اور جنوب میں سعودی [[صوبہ الرياض|صوبہ الریاض]]، شمال میں [[صوبہ حائل]]، اور مغرب میں [[صوبہ المدينہ|صوبہ المدینہ]] واقع ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 65,000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے نو لاکھ ہے۔ صوبائی صدرمقام [[بریدہ]] ([[Buraidah]]) ہے۔
 
صوبہ دنیا بھر میں کھجوروں کی پیداوار کا سب سے بڑا مرکز ہے اور بریدہ میں کھجوروں کی سالانہ تقریب کی صورت میں ایک بڑی منڈی منعقد کی جاتی ہے جہاں پوری دنیا سے خاص کر [[عرب]] اور خلیج کے ممالک اپنی سال بھر کی ضروریات کے لیے کھجوریں خریدتے ہیں۔ اسکے علاوہ یہاں ہی دنیا کی سب سے بڑی اونٹوں کی منڈی منعقد ہوتی ہے۔ دیگر شہروں میں [[عنيزہ]]، [[الرس]]، [[المذنب]]، [[البكيريہ ا البدائح]]، [[الأسياح]]، [[النبھانيہ]]، [[عيون الجواء]]، [[رياض الخبراء]] اور [[الشماسيہ]] شامل ہیں جو زیادہ تر زرعی ہیں۔
سطر 14:
== مزید پڑھیں ==
 
[[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|سعودی عرب کے صوبے]]
 
{{سعودی عرب کے صوبے}}