"متحدہ عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: bxr:Арабын Нэгдсэн Эмирт Улс
م Bot: Fixing redirects
سطر 56:
|کالنگ_کوڈ = 971
}}
متحدہ عرب امارات {{دیگر نام|عربی=دولة الإمارات العربية المتحدة}} [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]] کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: [[ابوظہبی]]، [[عجمان]]، [[دبئی]]، [[فجیرہ]]، [[راس الخیمہ]]، [[شارجہ]] اور [[ام القوین]] پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے یہ ریاستیں Trucial States کہلاتی تھیں۔
 
متحدہ عرب امارات کی سرحدیں [[سلطنت عمان|سلطنة عُمان]] اور [[سعودی عرب]] سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اورقدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970 میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوںمیں ہونے لگا۔متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں ایشیاکے بہت بہتر ملکوںمیں سے ایک اوردنیاکا39واں ملک ہے۔