"مقناطیسی اصدائی تصویرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, typos fixed: کیۓ → کیے using AWB
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[Image:MRI head side.jpg|thumb|left|250px|انسانی سر ([[دماغ]]) کا ایک مقناطیسی اصدائی تصویرہ منظر، جو کہ اندرونی [[عُضو|اعضاء]] کو ایسے دکھا رہا ہے کہ جیسے سر کو طولی طور پر کاٹ کر دیکھا جارہا ہو۔ ]]
'''مقناطیسی اصدائی تصویرہ''' کو انگریزی میں magnetic resonance imaging کہتے ہیں اور اسکا اختصار MRI کیا جاتا ہے۔ یہ دراصل علم [[کیمیاء]] میں بکثرت استعمال ہونے والی ایک [[طراز (ضدابہام)|طراز]] ، [[مرکزی مقناطیسی اصداء]] کی ہی ایک قسم ہے۔ [[طب]] میں یہ طراز (technique) بہت زیادہ اہم ہے اور اسکی مدد سے [[بلا تجاوز]] (non-invasive) یعنی مریض کے جسم میں کوئی شے ([[سوئی]] ، [[نشتر]] یا [[عکاسہ]] وغیرہ) داخل کیے بغیر تشخیص کی جاسکتی ہے اور اندرونی [[عُضو|اعضاء]] کی تصویر کشی (تصویرہ یا imaging) کی جاسکتی ہے۔ مقناطیسی اصدائی تصویرہ کی مدد سے جسم میں ہونے والی کسی بھی [[امراضیات]]ی اور / یا [[فعلیات]]ی تبدیلی کو باآسانی اور واضع طور پر ایک [[شمارِندہ|شمارندے]] کے [[تظاہرہ]] پر دیکھا جاسکتا ہے۔
 
{{اصطلاح برابر|مقناطیسی <br> اصداء <br> تصویرہ|