"مُتَوالِيَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: Category → زمرہ (3) using AWB
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
* متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو [[Sequenceمتوالیہ (disambigضدابہام)|متوالیہ]]
[[طب]] اور بطور خاص [[:زمرہ:سالماتی حیاتیات|سالماتی حیاتیات]] میں متوالیہ (sequence) سے مراد ، [[ڈی این اے]] یا/اور [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کے [[سالمہ|سالمے]] (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے ۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ ، [[ڈی این اے]] کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے
 
* U سے مراد یوراسل ہے جو کہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آر این اے]] کے سالمے میں پایا جاتا ہے
* C G A اور T کی وضاحت کی لیۓ آپ [[ڈی این اے]] کا مضمون دیکھ سکتے ہیں
==مزید دیکھیۓ==
* [[طَفرَہ|طفرہ]] (mutation)
* [[مُطَفِّر|مطفر]] (mutagen)
* [[واحد مرثالثہ کثیرشکلیت|واحد نیوکلیوٹائیڈ کثیرشکلیت]] (single nucleotide polymorphism)
* [[ڈی این اے]]
* [[متوالیہ (ریاضی)]] (sequence in mathematics)