"نماز چاشت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: id:Salat Duha
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''نماز چاشت''' کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں، اس کا وقت [[سورج|آفتاب]] بلند ہونے سے [[زوال]] یعنی [[نصف النہار]] شرعی تک ہے اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھے پڑھے۔
 
[[حدیث]] شریف میں ہے کہ {{اقتباس| جو چاشت کی دو رکعتوں پر محافظت کرے اس کے ([[صغیرہ]]) گناہ بخش دئیے جائیں گے اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں <ref>[[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]]</ref>}}
 
== حوالہ جات ==