"زمزم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: tt:Зәмзәм
م املا کی درستگی
سطر 1:
{{اسلام}}
 
'''زمزم''' کا پانی [[حضرت ابراہیم]] علیہ السلام اور [[حضرت ہاجرہ]] علیہا السلام کےشیر خوار بیٹے [[حضرت اسماعیل]] علیہ السلام کی پیاس بجھانے کے بہانےاللہ تعالیٰتعالٰیٰ نےتقریباً 4 ہزار سال قبل ایک معجزےکی صورت میں [[مکہ]] مکرمہ کےبےآب و گیاہ ریگستان میں جاری کیا جو آج تک جاری ہے۔
 
چاہ زمزم [[مسجد حرام]] میں [[خانہ کعبہ]] کےجنوب مشرق میں تقریباً 21 میٹر کےفاصلےپر تہ خانے میں واقع ہے۔ یہ کنواں وقت کےساتھ سوکھ گیا تھا۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےدادا حضرت [[عبدالمطلب]] نےاشارہ خداوندی سےدوبارہ کھدوایا جوآج تک جاری و ساری ہے۔ آب زمزم کا سب سےبڑا دہانہ [[حجر اسود]] کےپاس ہےجبکہ اذان کی جگہ کےعلاوہ [[صفا]] و [[مروہ]] کےمختلف مقامات سےبھی نکلتا ہے۔ 1953ءتک تمام کنوئوں سےپانی ڈول کےذریعےنکالاجاتا تھا مگر اب مسجد حرام کےاندر اور باہر مختلف مقامات پر آب زمزم کی سبیلیں لگادی گئی ہیں۔ آب زمزم کا پانی [[مسجد نبوی]] میں بھی عام ملتا ہےاور حجاج کرام یہ پانی دنیا بھر میں اپنےساتھ لےجاتےہیں۔
سطر 7:
== فضیلت ==
 
ابن قیم جوزیہ رحمہ اللہ تعالیتعالٰی کہتے ہیں :
 
زمزم سب پانیوں کا سردار اورسب سے زیادہ شرف و قدروالا ہے ، لوگوں کے نفوس کوسب سے زیادہ اچھا اورمرغوب اوربہت ہی قیمتی ہے جوکہ جبریل علیہ السلام کے کھودے ہوۓ چشمہ اوراللہ تعالیتعالٰی کی طرف سےاسماعیل علیہ السلام علیہ السلام کی تشنگی دورکرنے والا پانی ہے ۔
 
صحیح مسلم میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوذررضی اللہ تعالیتعالٰی عنہ کو جب وہ کعبہ کے پردوں پیچھے چالیس دن رات تک مقیم رہے اوران کا کھانا صرف زمزم تھا اس وقت فرمایا :
 
( نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوذررضي اللہ تعالیتعالٰی عنہ سے پوچھا تم کب سے یہاں مقیم ہو ؟ توابوذر رضي اللہ تعالیتعالٰی عنہ کہتے ہیں میں نے جواب دیا تیس دن رات سے یہیں مقیم ہوں ، تونبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے :
 
تیرے کھانے کا اتنظام کون کرتا تھا؟ وہ کہتے ہیں میں نے جواب میں کہا کہ میرے پاس توصرف زمزم ہی تھا اس سے میں اتنا موٹا ہوگیا کہ میرے پیٹ کے تمام کس بل نکل گۓ ، اورمیری ساری بھوک اورکمزوری جاتی رہی ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے : بلاشبہ زمزم بابرکت اورکھانے والے کے لیے کھانے کی حیثیت رکھتا ہے ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 2473 ) ۔
سطر 19:
اورایک روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں کہ ( یہ بیمارکی بیماری کی شفا ہے ) مسندالبزار حدیث نمبر ( 1171 ) اور ( 1172 ) اورمعجم طبرانی الصغیر حدیث نمبر ( 295 ) ۔
 
علمائے کرام نے اس حدیث پر عمل اورتجربہ بھی کیا ہے عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ تعالیتعالٰی عنہ نے جب حج کیا تووہ زمزم کے پاس آۓ توکہنے لگے اے اللہ مجھے ابن ابی الموالی نے محمد بن منکدر سے اورانہوں نے جابررضي اللہ تعالیتعالٰی عنہ سے حدیث بیان کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : زمزم اسی چیز کےلیے ہے جس کے لیے اسے نوش کیا جاۓ ، اورمیں روزقیامت کی تشنگی اورپیاس سے بچنے کےلیے اسے پی رہا ہوں ۔
 
ابن قیم رحمہ اللہ تعالیتعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اورمیرے علاوہ دوسروں نے بھی زمزم پی کرتجربہ کیا ہے کہ اس سے عجیب وغریب قسم کی بیماریاں جاتی رہتی ہیں اورمجھے زمزم کے ساتھ کئ ایک بیماریوں سے شفانصیب ہوئہوئی ہے اورالحمدللہ میں ان سے نجات حاصل کرچکا ہوں ۔
 
اورمیں نےاس کا بھی مشاھدہ کیا ہے کہ کئ ایک نے زمزم کوپندرہ یوم سے بھی زیادہ تک بطورغذا استعمال کیا تواسے بالکل بھوک محسوس تک نہیں ہو‏ئ اوروہ لوگوں کے ساتھ مل کرطواف کرتا رہا۔ زمزم اچھی طرح ہاتھ سے کھدائی کر رہا تھا، اور تقریبا 30 میٹر (98 فیٹ) ویاس میں گہری اور 1،08 2،66 میٹر (میں 3 7 انچ میں 8 9 انچ) ہے. یہ بنیاد سے وادی alluvium کے اور کچھ سے بھوجل نلکے. اصل میں اچھی طرح سے پانی رسیاں اور بالٹیوں کے ذریعے تیار کی تھی، لیکن آج ساتھ ساتھ خود کو ایک بیسمیںٹ کمرے جہاں اس گلاس پینل (مہمانوں کی اجازت داخل نہیں کر رہے ہیں) کے پیچھے دیکھا جا سکتا ہے میں ہے. الیکٹرک پمپ میں پانی، جس میں پورے مسجد رحمہ اللہ تعالیتعالٰی نے حرم میں طواف کے علاقے کے قریب پانی کے جھرنے اور ڈسپینسگ کنٹینرز کے ذریعے دستیاب ہے اپنی طرف متوجہ [1].
Hydrogeologically، اچھی طرح وادی ابراہیم (ابراہیم کی وادی) میں ہے. نصف کے اوپری ریتیلی alluvium، وادی کے سب سے اوپر 1 میٹر (3 انچ 3) ہے جس میں ایک ٹھوس "کالر" کے علاوہ پتھر کی چنائی کے ساتھ قطار میں ہے. کم نصف بنیاد میں ہے. alluvium اور بنیاد کے درمیان ایک 1/2-metre (8 فوٹ 1) بھیدی کے سیکشن راک weathered پتھر کے ساتھ اہتمام کیا ہے، اور یہ اس سیکشن ہے کیا کہ میں اہم پانی اندراج فراہم کرتا ہے. اچھی طرح سے میں پانی وادی ابراہیم میں جذب مقامی پہاڑیوں سے بارش، اسی طرح بند چلانے سے آتا ہے. چونکہ اس علاقے کو زیادہ بن گیا ہے اور زیادہ آباد، وادی ابراہیم پر جذب بارش سے پانی کی کمی واقع ہوئی ہے.
سعودی جیولوجیکل سروے کے ایک "زمزم سٹڈیز اور ریسرچ سنٹر" ہے جس میں تفصیل سے اچھی طرح کی تکنیکی خصوصیات کا تجزیہ کرتا ہے. پانی کی سطح hydrograph، جو حال ہی میں زیادہ وقت میں ایک ڈیجیٹل نگرانی کا نظام ہے جو کہ پانی کی سطح، بجلی چالکتا، پییچ، اہ، اور درجہ حرارت ٹریک تبدیل کر دیا گیا ہے کی طرف سے نگرانی کر رہے تھے. اس معلومات کے تمام انٹرنیٹ کے ذریعے مسلسل دستیاب کیا جاتا ہے. وادی بھر میں دیگر کوں بھی کیا گیا ہے کچھ ڈیجیٹل ریکارڈر کے ساتھ قائم، مقامی aquifer نظام کے ردعمل کی نگرانی کے لئے [1].