"موہڑہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م املا کی درستگی |
||
سطر 1:
[[Image:mono.gif|left|thumb|100px|نسبت رسولی]]
موہڑہ پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤںکو کہتے ہیں۔ دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع [[راولپنڈی]] میں کوہ [[مری]] کے قریب واقع ہے اور [[نقشبندیہ مجددیہ قاسمیہ نظیریہ]] [[سلسلئہ طریقت]] کا مرکز ہے جسے [[سلسلئہ نسبت رسولی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہ 1878ء عیسوی میں [[غوث الامت]] حضرت خواجہ پیر محمد قاسم اپنے مرشد حضرت خواجہ نظام الدین کیانی کے حکم سے یہاں آکر آباد ہوئے اور طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔ سنہ 1912ء عیسوی میں حضرت [[غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] حضرت پیر نظیر احمد صاحب کو اپنا ولی عہد و جانشین مقرر فرمایا۔
حضرت [[ غوث المعظم]] نے تجدید احیائے دین کے کام میں اپنی جانشینی کے لئے اپنے فرزند خورد حضرت [[ہارون الرشید]] مد ظلہ العالی کو چنا۔ ہر سال جون اور نومبر کے مہینوں میں دربار عالیہ موہڑہ شریف میں حضرت پیر نظیر احمد صاحب اور حضرت پیر محمد قاسم کے عرس کی
|