"ہسپانیولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: hy:Հաիթի կղզի
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Hispaniola_lrg.jpg|thumb|ہسپانیولا]]
 
'''ہسپانیولا''' [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحیرہ کیریبین]] کے درمیان واقع ایک بڑا [[جزیرہ]] ہے جس پر [[ہیٹی]] اور [[جمہوریہ ڈومینیکن|ڈومینیکن جمہوریہ]] واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں [[کیوبا]] اور مشرق میں [[پورٹو ریکو]] کے جزائر واقع ہیں۔ [[کولمبس|کرسٹوفر کولمبس]] [[5 دسمبر]] [[1492ء]] کو یہاں پہلی بار پہنچا اور [[1493ء]] میں اس نے اپنے دوسرے سفر میں یہاں پہلی ہسپانوی نو آبادی بنائی۔ یہ واحد جزیرہ ہے جس پر کولمبس نے اپنے چاروں سفر کے دوران قیام کیا۔
اس جزیرے کے مغربی ایک تہائی حصے پر ہیٹی جبکہ بقیہ دو تہائی حصے پر ڈومینیکن جمہوریہ واقع ہے۔ جزیرے کی بیشتر زمین پہاڑی ہے جن کے درمیان زرخیز وادیاں واقع ہیں۔