"دائرہ عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دائرۂ عام''' (Public Domain) میں ایسے کام شامل ہیں جنکےجنکی [[فکری ملکیت]] حقوق کی میعاد ختم ہو چکی ہو <ref name="Boyle 2008 38">{{Cite book|last=Boyle|first=James|title=The Public Domain: Enclosing the Commons of the Mind|publisher=CSPD|year=2008|page=38|url=http://www.google.com/books?id=Fn1Pl9Gv_EMC&dq=public+domain&source=gbs_navlinks_s|isbn=978-0-300-13740-8}}</ref> یا ناقابل اطلاق ہو۔ مثال کے طور پر [[ولیم شیکسپیئر]] اور [[لڈوگ بیتھوون]] کا کام، زیادہ تر ابتدائی خاموش فلمیں، نیوٹونین طبیعیات کا صیغے (فارمولے) وغیرہ۔
 
غیر رسمی طور پر، دائرۂ عام کام وہ ہیں جو عوامی طور پر دستیاب ہیں۔ جبکہ باضابطہ تعریف کے مطابق ایسے کام ہیں جو نجی ملکیت کے لئے دستیاب نہیں ہے یا عوامی استعمال کے لئے دستیاب ہیں۔ حقوق مختلف ممالک کی بنیاد پر ہیں، ایک کام کسی ملک میں دائرۂ عام میں جبکہ دوسرے حقوق سے مشروط ہو سکتا ہے۔